ETV Bharat / state

Anup Chandra Pandey: سابق آئی اے ایس افسر انوپ چندر پانڈے الیکشن کمشنر مقرر - وزارت قانون کی خبریں

انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس (آئی اے ایس) کے سابق افسر انوپ چندر پانڈے Anup Chandra Pandey کو الیکشن کمشنر Election Commissioner مقرر کیا گیا ہے۔

anup chandra pandey
سابق آئی اے ایس افسر انوپ چندر پانڈے الیکشن کمشنر مقرر
author img

By

Published : Jun 9, 2021, 12:03 PM IST

انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس (آئی اے ایس) کے سابق افسر انوپ چندر پانڈے Anup Chandra Pandey کو الیکشن کمشنر Election Commissioner مقرر کیا گیا ہے۔

وزارت قانون و انصاف نے بدھ کے روز بتایا کہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند Ramnath Kovind نے 1984 بیچ کے اترپردیش کیڈر کے سابق ​​آئی اے ایس افسر پانڈے Election Commissioner کو الیکشن کمشنر مقرر کیا ہے۔

وزارت کے مطابق گزشتہ دیر شام اس بابت وزارت قانون و انصاف کے محکمہ قانون کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

پانڈے کی تقرری عہدہ سنبھالنے کے دن سے عمل میں آئےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.