ETV Bharat / state

سابق چیف الیکشن کمشنر ٹی این سیشن کا انتقال

بھارت کے سابق چیف الیکشن کمشنر ٹی این سیشن کا چینئی واقع ان کی ریائش گاہ پر 87 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔

سابق چیف الیکشن کمشنر ٹی این سیشان کا انتقال
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 3:15 AM IST

Updated : Nov 11, 2019, 7:08 AM IST

سابق چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر ایس وائی قریشی نے ٹویٹ کر کے ان کے انتقال کی خبر دی اور انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا۔

انہوں نے ٹویٹ کیا کہ انہیں یہ خبر دیتے ہوئے بہت افسوس ہے کہ بھارت کے ایک انتہائی منفرد اور مؤقر شخصیت ٹی این سیشن کا انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال سے علمی اور سیاسی حلقے کا ایک بڑا نقصان ہوا ہے۔

وہ بھارت کے 10ویں چیف الیکشن کمشنر تھے اور انہوں نے 12دسمبر سنہ 1990 سے 11دسمبر سنہ 1996 تک اپنے خدمات انجام دیں۔

وہ سنہ 1955 میں تمل ناڈو کیڈر میں آئی اے ایس افسر بھی تھے۔

انہوں نے سمپ 1989 میں کابینی سکریٹری کی حیثیت سے بھی اپنے خدمات انجام دی ہیں۔

سرکاری محکموں میں بیش بہا خدمات انجام دینے کے لیے انہیں سنہ 1996 میں ریمن میگسیسے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
Last Updated : Nov 11, 2019, 7:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.