ETV Bharat / state

دہلی: غیرقانونی طور پر رہائش پذیر 5 نائجیریائی شہری گرفتار - پانچ نائجیرین

دہلی پولیس نے پانچ نائجیرین باشندوں کو گرفتار کیا ہے، جو موہن گارڈن میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ ان کے پاس کوئی بھی قانونی دستاویزات نہیں تھے۔

دہلی: بغیر پاسپورٹ کے مقیم پانچ نائیجیرین گرفتار

author img

By

Published : Oct 9, 2021, 10:35 PM IST

پولیس نے تمام گرفتار نائیجیرین باشندوں کو نریلا کے لامپور سیوا سدن بھیج دیا ہے، جہاں سے انہیں ان کے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ لوگ دہلی میں منشیات کا کاروبار کرتے تھے۔ ایسے لوگوں کو پکڑنے کے لیے پولیس مسلسل ان سے تفتیش اور پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

دہلی: بغیر پاسپورٹ کے مقیم پانچ نائیجیرین گرفتار
دہلی: بغیر پاسپورٹ کے مقیم پانچ نائیجیرین گرفتار

موہن گارڈن میں گھوم رہے پانچوں نائیجیرین سے پولیس نے پاسپورٹ اور ویزا دکھانے کو کہا لیکن وہ دکھا نہیں سکے۔ جس کے بعد پولیس نے اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر جمہوریہ نے آٹھ ہائی کورٹس میں نئے چیف جسٹس مقرر کیے

پولیس نے بتایا کہ جن نائیجیرین کو حراست میں لیا گیا ہے، ان میں اولیویر گانکپ، مارسل بیلی، البرٹ کومسن، اولیویر سیری اور انٹون کرا شامل ہیں۔ یہ سب نائیجیریا کے رہائشی ہیں۔ دہلی کے موہن گارڈن میں کرائے پر رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.