ETV Bharat / state

مہینوں بعد نوئیڈا میٹرو پٹری پر لوٹی - Greater Noida latest news

نوئیڈا-گرینو میٹرو جو کورونا وائرس کی وجہ سے 22 مارچ سے بند تھی آج سے پٹری پر دوڑنا شروع کر دی ہے۔

مہینوں بعد نوئیڈا میٹرو پٹری پر لوٹی
مہینوں بعد نوئیڈا میٹرو پٹری پر لوٹی
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 2:22 PM IST

پانچ ماہ سے زیادہ عرصے کے بعد دہلی اور نوئیڈا-گرینو میٹرو نے دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔ اس کے لیے میٹرو ریل کارپوریشن نے پہلے ہی تیاری کرلی تھی۔ نوئیڈا-گرینو کا میٹرو جو کورونا وائرس کی وجہ سے 22 مارچ سے بند تھی آج سے پٹری پر دوڑنا شروع کر دی ہے۔

نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا میں میٹرو کو صبح 7 بجے سے صبح 11 بجے تک اور شام کو 5 سے 9 بجے تک دو شفٹوں میں چلائے جائیں گے۔ حالانکہ پہلے دن مسافروں کی تعداد انتہائی کم رہی۔ وہیں پری چوک میٹرو اسٹیشن پر مسافروں کی تعداد نہیں کے برابر رہی۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ابھی بھی لوگوں میں کورونا کا خوف ہے۔

مہینوں بعد نوئیڈا میٹرو پٹری پر لوٹی

پوری ایکوا لائن میٹرو میں چند مسافر ہی نظر ائے۔ وہیں ایک مسافر نے بتایا کہ 'کافی بہتر انتظامات کیے گئے ہیں اور مہینوں بعد سفر کرنے کا کچھ الگ ہی احساس ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.