ETV Bharat / state

چھتر پور: سردار پٹیل کووڈ کیئر سینٹر سے پہلے مریض کو فارغ کیا - کووڈ کیئر سینٹر سے پہلے مریض کو فارغ کیا

چھترپور میں تعمیر کیا گیا ملک کا سب سے بڑا کورونا اسپتال جس میں 10 ہزار بیڈ ہیں۔ تو وہیں اس اسپتال سے ایک کورونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال سے اعزاز کے ساتھ فارغ کیا گیا۔

چھتر پور: سردار پٹیل کووڈ کیئر سینٹر سے پہلے مریض کو فارغ کیا

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 10:12 AM IST

جنوبی دہلی کے چھترپور میں تعمیر کیا گیا ملک کا سب سے بڑا کورونا اسپتال جس میں 10 ہزار بیڈ ہیں۔

محکمہ ریونیو کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ اس وقت کووڈ سینٹر میں ہلکی علامات کے حامل 180 مریض موجود ہیں۔

چھتر پور: سردار پٹیل کووڈ کیئر سینٹر سے پہلے مریض کو فارغ کیا

وہیں گزشتہ پیر کے روز 21 مریضوں کے پہلے بیچ میں شامل ایک مریض کی رپورٹ منفی آنے کی وجہ سے فارغ کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی آئی ٹی بی پی کے جوانوں نے ڈسچارج مریض کو میمنٹو بھی پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: دو کمپنیوں نے کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ کیا: آئی سی ایم آر

ساتھ ہی حکام یہ بھی مانتے ہیں کہ اس ہفتے کے آخر میں مزید مریضوں کے ڈسچارج ہونے کا امکان بھی متوقع ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی دہلی کے چھتر پور میں ملک کا سب سے بڑا کورونا اسپتالا بنایا گیا ہے۔ جس کا افتتاح ایل جی نے کیا تھا اور اب اس اسپتال سے مثبت خبریں آنی شروع ہوگئیں اور مریض کو فارغ کرنے کا عمل بھی شروع ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.