ETV Bharat / state

اٹلی میں کورونا وائرس سے پہلی موت

اٹلی میں کورونا وائرس سے پہلی موت ہوئی ہے۔ جس کی اطلاع مقامی میڈیا نے آج دی ہے

اٹلی میں کورونا وائرس سے پہلی موت
اٹلی میں کورونا وائرس سے پہلی موت
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 10:30 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:59 AM IST

اٹلی کے کوئریرے ڈیلا سیر اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایک متاثرہ 78 سالہ شخص کو علاج کے لئے ونیٹو علاقے میں پڈووا شہر کے نزدیک ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

اٹلی میں کورونا وائرس سے پہلی موت
اٹلی میں کورونا وائرس سے پہلی موت

شمالی اٹلی کے لومبرڈی 15 اور ونیٹو میں کورونا وائرس کے دو معاملے درج کئے گئے تھے۔

وہیں لومبرڈی میں 10 لوگوں کو بہت ضروری کام ہو تو ہی اپنے گھروں سے نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کا پہلا معاملہ گزشتہ دسمبر کے آخر میں چین کے ہوبائی کی راجدھانی ووہان میں سامنے آیا تھا۔

اس وقت یہ ہندوستان سمیت دنیا کے 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ اس مہلک وائرس کے سبب اب تک 2200 سے زائد لوگوں کی موت ہوچکی ہے، اور دنیا بھر میں 77 ہزار سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.