ETV Bharat / state

کیا جامعہ مظاہرے کے دوران پولیس نے چلائی گولی؟ - تشدد کے معاملے میں نیا خلاصہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کے ذریعے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف گزشتہ 15 دسمبر کو مظاہرے کر دوران تشدد کے معاملے میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ اس دوران پولیس کے ذریعے گولی چلائی گئی تھی حالانکہ اس کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔

جامعہ مظاہرے کے دوران پولیس نے گولی چلائی تھی: رپورٹ

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 8:40 AM IST

آپ کو بتا دیں کہ 15 دسمبر کو سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کے مظاہرے کے دوران تشدد ہوا تھا اور بسوں میں توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے گولے داغے تھے تب پولیس پر الزام عائد ہوا تھا کہ پولیس نے گولی چلائی ہے لیکن پولیس نے گولی چلنے کی بات سے انکار کیا تھا۔ اسی معاملے پر نیا انکشاف ہوا ہے۔

جامعہ مظاہرے کے دوران پولیس نے گولی چلائی تھی، دیکھیں ویڈیو

موصولہ اطلاعات کے مطابق پولیس نے اس واقعے کے بعد ایک داخلی کمیٹی اس پورے معاملے کی جانچ کے لیے تشکیل کی تھی، اسی کمیٹی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تشدد کے دوران پولیس کے ذریعے گولی چلائی گئی تھی، حالانکہ ابھی تک اس کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔

جامعہ مظاہرے کے دوران پولیس نے گولی چلائی تھی: رپورٹ
جامعہ مظاہرے کے دوران پولیس نے گولی چلائی تھی: رپورٹ

غورطلب ہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کے ذریعے سی اے اے اور این آر سی کا مظاہرہ لگاتار جاری ہے حالانکہ اس دوران یونیورسٹی کو پانچ جنوری تک کے لیے بند کیا گیا تھا۔ جو اب چھ جنوری سے کھلنے جا رہی ہے۔

Intro:
जामिया मिलिया इस्लामिया के छात्रों के द्वारा सीएए और एनआरसी के खिलाफ बीते 15 दिसंबर को प्रदर्शन के दौरान हिंसा के मामले में नया खुलासा हुआ है एक रिपोर्ट में बताया जा रहा है कि उस दौरान पुलिस के द्वारा गोली चलाई गई थी हालांकि इसकी आधिकारिक पुष्टि नहीं हो पाई हैं ।

Body:आपको बता दें बीते 15 दिसंबर को सीएए और एनआरसी के खिलाफ जामिया मिलिया इस्लामिया के छात्रों के द्वारा प्रदर्शन के दौरान हिंसा हुई थी और बसों में तोड़फोड़ और आगजनी की घटना सामने आई थी जिसके पास बाद पुलिस ने कार्रवाई करते हुए लाठीचार्ज और आंसू के गोले छोड़े थे तब पुलिस पर आरोप लगे थे कि पुलिस के द्वारा गोली चलाई गई थी लेकिन पुलिस ने गोली चलने के बात से इनकार किया था । इसी मामले पर नया खुलासा हुआ है ।

मिली जानकारी के अनुसार पुलिस ने इस घटना के बाद एक आंतरिक कमेटी इस पूरे मामले की जांच के लिए बनाई थी उसी आंतरिक कमेटी के जांच में यह बात सामने आई है कि हिंसक प्रदर्शन के दौरान पुलिस के द्वारा गोली चलाई गई थी हालांकि अभी तक इसकी अधिकारिक पुष्टि नहीं हो पाई है ।

Conclusion:आपको बता दें जामिया मिलिया इस्लामिया के छात्रों के द्वारा सीएए और एनआरसी का विरोध लगातार किया जा रहा है और वह विरोध अभी भी जारी है हालांकि इस दौरान यूनिवर्सिटी को 5 जनवरी तक के लिए बंद किया गया था हालांकि यूनिवर्सिटी 6 जनवरी से खुलने जा रहा है ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.