ETV Bharat / state

دہلی کے سیلم پور مارکیٹ میں آتشزدگی - شمال مشرقی دہلی میں آتشزدگی

دہلی کے سیلم پور مارکیٹ میں پیر کی دیر شام جوتے کے شو روم میں زبردست آتشزدگی ہوئی ہے۔ تو وہیں اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

دہلی کے سیلم پور مارکیٹ میں آتشزدگی
دہلی کے سیلم پور مارکیٹ میں آتشزدگی
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 1:02 PM IST

شمال مشرقی دہلی کے سیلم پور مارکیٹ میں پیر کی دیر شام جوتے کے ایک شو روم میں زبردست آتشزدگی ہوئی ہے، اس آتشزدگی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن آگ کی وجہ سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

دہلی کے سیلم پور مارکیٹ میں آتشزدگی

خدشہ ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے، اس سلسلے میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور آگ کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

تو وہیں سیلم پور مارکیٹ میں آگ لگنے کی وجہ سے افرا تفریح کا ماحول پیدا ہو گیا۔ غنیمت یہ رہی کہ آگ کے آس پاس کی دکانوں میں پھلینے سے قبل ہی اس پر فائر برگیڈ انجن نے آگ پر قابو پالیا گیا۔

دہلی کے سیلم پور مارکیٹ میں آتشزدگی
دہلی کے سیلم پور مارکیٹ میں آتشزدگی

یہ بھی پڑھیں: ہاتھرس جنسی زیادتی معمالے پر عام آدمی پارٹی کی پریس کانفرنس

سیلم پور مارکیٹ کے سربراہ ہری شنکر شرما نے بتایا کہ اگر فائر ڈیپارٹمنٹ کی گاڑیاں صحیح وقت پر نہ پہنچتیں تو آج مارکیٹ کو بہت بڑا نقصان ہوسکتا ہے تھا، جبکہ متاثرہ دکاندار کا کہنا ہے کہ اس آتشزدگی کی وجہ سے انہیں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.