ETV Bharat / state

دہلی خواتین کمیشن کے دفتر میں آتشزدگی - office

وسطی دہلی کے 'وکاس بھون' کی دوسری منزل پر واقع دہلی خواتین کمیشن کے دفتر میں اچانک آگ لگ گئی۔

دلی خواتین کمیشن کے دفتر میں آگ
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 11:15 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:02 PM IST

دہلی فائربریگیڈ محکمے کو آج شام تقریباً چھ بجے آگ لگنے کے واقعے کی اطلاع موصول ہوئی۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ آگ سب سے پہلے دفتر کے کانفرنس ہال میں لگی اور آہستہ آہستہ پھیلنے لگی۔ آگ کو بجھانے کی کوشش تادم تحریر جاری تھی۔ آگ میں کسی کے متاثر ہونے کی اب تک کوئی رپورٹ نہیں ہے۔
فائر محکمے کو اطلاع ملنے کے بعد تقریباً 78 گاڑیوں اور عملہ کو جائے واقعہ کے لیے روانہ کردیا گیا۔ ابھی تک آگ لگنے کے اسباب کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.