ETV Bharat / state

فیکٹری میں آگ سے جھلسے شخص کی شناخت مشکل - دہلی میں جوتے فیکٹری میں لگی آگ

دہلی میں جوتے فیکٹری میں لگی آگ میں جھلسے شخص کی شناخت مشکل ہو رہی ہے بتایا جا رہا ہے کہ آگ اتنی شدید تھی کہ اسے بجھانے میں پورے بارہ گھنٹے لگے

آگ سے جھلسے شخص کی شناخت مشکل
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 9:08 AM IST

دہلی کے نریلا علاقےمیں جوتے کی فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ سے ایک کی موت ہوگئی, محکمہ فائر بریگیڈ نے اس بات کی اطلاع دی۔
اس حادثے میں مرے شخص کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ ایک مقامی ذرائع نے بتایا کہ لاش اتنی جل گئی ہے کہ اس بات کی تصدیق نہیں ہوپارہی ہے کہ مرنے والا شخص مرد ہے یا خاتون۔

اطلاع کے مطابق آگ اتنی سخت تھی جسے بجھانے میں تقریبا پورے 12 گھنٹے لگے

فائر بریگیڈ کی 21 گاڑیاں جائے واقع پر پہنچ گئی تھیں۔ واقعہ کی وجہ سے عمارت کو خاصہ نقصان پہنچا ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات کا فی الحال کوئی علم نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.