قومی دارالحکمت دہلی کے ادھیوگ نگر میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں زبردست آتشزدگی ہوئی ہے، اس واقعے کے بعد علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔
جس کے بعد واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے 24 ٹینڈر موقع پرپہنچ گئی۔ جس کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: دہلی: شدید آتشزدگی میں 200 جھونپڑیاں خاکستر
یہ بھی پڑھیں: دہلی: شاہین باغ میں آتشزدگی سے افرتفری
ادھیوگ نگر میں آتشزدگی میں 6 مزدوروں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع فیکٹری مالک کی جانب سے فائر ڈیپارٹمنٹ کو دی گئی ہے۔ خدشہ ہے کہ وہ آگ میں پھنس سکتے ہیں۔ان کے آگ میں پھنسے ہونے کی خدشہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دہلی ایمس میں آتشزدگی، بڑی مشقت کے بعد قابو پایا گیا