ETV Bharat / state

دہلی: چلتی کار میں آگ لگ گئی، ڈرائیور شدید زخمی - لال بہادر شاستری اسپتال

مشرقی دہلی کی قومی شاہراہ پرچلتی ہوئی ویگن آر کار میں اچانک آگ لگ گئی، ڈرائیور آگ کی زد میں آ کر بری طرح جھلس گیا۔ جسے فوری طور پر قریبی لال بہادر شاستری اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

چلتی کار میں لگی آگ
چلتی کار میں لگی آگ
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 8:28 PM IST

قومی شاہراہ پر ویگن آر کار میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔ ڈرائیور خوش قسمت رہا کہ مکمل طور پر نہیں جلا بلکہ اس کے چہرے اور جسم کے کچھ حصے جل گئے تھے۔

چلتی کار میں لگی آگ

جہاں راہگیروں کی مدد سے ڈرائیور کو جلتی ہوئی کار سے نکال کر قریبی لال بہادر شاستری اسپتال لے جایا گیا، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

دوسری طرف، تصویر میں دیکھا جا سکتے ہے کہ کس طرح کار دھو۔ دھو کر کے جل رہی ہے، لیکن خوش قسمت ڈرائیور کی وقت رہتے جان بچ گئی۔ تاہم کار مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.