ETV Bharat / state

Fire in Delhi's Lajpat Rai market: دہلی کے لاجپت رائے مارکیٹ میں آتِشزدگی - آتشزدگی پر قابو پانے کے لئے فائر برگیڈ کے عملے روانہ ہوئے

دہلی کے لاجپت رائے مارکیٹ میں آگ لگنے Fire breaks out at Lajpat Rai market in Chandni Chowk کی اطلاع ملنے کے بعد آگ پر قابو پانے کے لیے 13 فائر ٹینڈرز اور فائر بریگیڈ کے عملے کو روانہ کیا گیا۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مارکیٹ میں لگی آگ
مارکیٹ میں لگی آگ
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 3:13 PM IST

قومی راجدھانی میں جمعرات کی صبح لال قلعہ کے سامنے لاجپت رائے مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ Fire breaks out in Delhi’s Chandni Chowk دہلی فائر سروس کے ڈائریکٹر اتل گرگ نے یہ اطلاع دی۔

فائر بریگیڈ محکمے کے مطابق لاجپت رائے مارکیٹ میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے بعد آگ پر قابو پانے کے لیے 13 فائر ٹینڈرز اور فائر بریگیڈ کے عملے کو روانہ کیا گیا۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مسٹر گرگ نے کہا ’’لال قلعہ کے سامنے لاجپت رائے مارکیٹ میں صبح سویرے آگ لگنے کی اطلاع ملی، جس کے بعد 13 فائر ٹینڈر موقع پر بھیجے گئے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے‘‘۔

مزید پڑھیں:نئی دہلی میں آتشزدگی، متعدد جھگیاں خاکستر

افسران نے بتایا کہ اس آگ میں 80 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔ آگ لگنے کی اصل وجہ جاننے کے لیے تفتیش کی جارہی ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.