ETV Bharat / state

Fire Breaks out in Delhi دہلی کے گاندھی نگر میں آتشزدگی

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 9:20 AM IST

دہلی کے گاندھی نگر علاقے میں بدھ کی شام خوفناک آتشزدگی ہوئی۔ اس واقعہ پر دہلی فائر سروس کے ڈائریکٹر اتل گرگ نے کہا کہ کل 35 فائر ٹینڈرز کو جائے وقوع پر پہنچا دیا گیا ہے، اس کے علاوہ 150 سے زیادہ فائر اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ Fire Breaks out in Delhi

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: دہلی کے گاندھی نگر علاقے میں بدھ کی شام ایک بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی، دہلی فائر سروس نے یہ اطلاع دی۔ دہلی فائر سروس نے بتایا کہ کل 35 فائر ٹینڈرز کو جائے واقع پر بھیجا گیا اور 150 سے زیادہ فائر اسٹاف کو جائے واقع پر تعینات کیا گیا۔Fire Breaks Out In Delhi

ڈی ایف ایس کے مطابق شام تقریباً 5.40 بجے گاندھی نگر علاقے سے آگ لگنے کی کال موصول ہوئی۔ ابتدائی طور پر آگ پر قابو پانے کے لیے 35 فائر ٹینڈر جائے واقع پر روانہ کیے گئے۔ فائر بریگیڈ کے 150 سے زائد اہلکار جائے واقع پر تعینات ہیں۔ ڈی ایف ایس نے مزید کہا کہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ ڈی ایف ایس نے بتایا کہ بڑا مسئلہ قریب اور تنگ گلی میں پانی کا کوئی ذریعہ نہیں تھا اس لیے فائر ٹینڈر کو دور کھڑا کرنا پڑا۔ دہلی فائر سروس کے ڈائریکٹر اتل گرگ نے کہاکہ 'کل 35 فائر ٹینڈرز کو جائے واقع پر پہنچا دیا گیا ہے اور آگ کی جگہ پر 150 سے زیادہ فائر اہلکار تعینات ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Prakasam Fire پرکاشم میں چلتی وین میں اچانک آگ لگ گئی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.