ETV Bharat / state

Fire Breaks out at Karkardooma Court: کڑکڑڈوما کورٹ میں آتشزدگی، دستاویزات جل کر راکھ

دارالحکومت دہلی میں واقع کڑکڑڈوما کورٹ میں اتوار کی صبح آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں کمرے رکھی دستاویزات جل کر راکھ ہوگئیں۔ وہیں موقع پر پہنچی فائر برگیڈ ٹیم نے آگ پر پوری طرح قابو پا لیا۔

author img

By

Published : Feb 6, 2022, 10:40 PM IST

کڑکڑڈوما کورٹ میں آتشزدگی، دستاویزات جل کر راکھ

نئی دہلی: کڑکڑڈوما کورٹ میں اتوار کی علی الصباح آتشزدگی ہوئی۔ تو وہیں موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی بارہ گاڑیوں نے دو گھنٹے کی مشکت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ عدالت میں رکھے سامان سمیت دستاویزات جل کر راکھ ہو گئے۔

آگ لگنے کی صحیح وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی کیونکہ صبح سویرے کمرے میں کوئی نہیں تھا۔ اس معاملے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Cylinder Blast in Mendhar: مینڈھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے لگی آگ، تین دکانیں جل کر خاکستر

فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق اتوار کی صبح 3:23 بجے کڑکڑڈوما کورٹ روم نمبر 52 میں آگ لگی تھی۔ آگ زیادہ لگنے کی وجہ سے ایک ایک کرکے 12 گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے وہاں پہنچ گئیں۔ دو گھنٹے کی کوشش کے بعد صبح تقریباً 5 بجے آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا۔ جس کمرے میں آگ لگی وہ ایڈیشنل سیشن جج منجوشا وادھوا کی عدالت ہے۔ اس کمرے میں رکھے تمام سامان خاکستر ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.