گاندھی نگر کپڑا مارکیٹ کو دہلی کے بڑے مارکیٹ کے طور دیکھا جاتا ہے۔
یہاں روازنہ تقریباً 20 ہزار افراد خرایداری کے لیے آتے ہیں۔
خبر لکھے جانے تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
تاہم فائر بریگیڈ کی 21 گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے جائے واردات پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔