ETV Bharat / state

دہلی: آدتیہ مال میں آتشزدگی - دہلی کی خبریں

آج صبح دہلی کے کرکرڈوما کے آدتیہ مال میں آگ لگ گئی۔

Fire breaks out at Aditya Mall
دہلی: آدتیہ مال میں آتشزدگی
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 9:58 AM IST

Updated : Sep 24, 2020, 12:13 PM IST

کرکرڈوما علاقے میں واقع آدتیہ مال کی دوسری منزل پر ایک دفتر میں آج صبح اچانک آگ لگ گئی۔

اس کی اطلاع موصول ہوتے ہی آٹھ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچی۔اور آگ کو بجھایا۔

خبر لکھے جانے تک کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

دہلی: آدتیہ مال میں آتشزدگی

محکمہ فائر کے افسران نے بتایا کہ آج صبح 7:50 میں فائر بریگیڈ عملہ کو اطلاع موصول ہوئی ہے کہ دہلی کے کرکرڈوما علاقے میں واقع آدتیہ مال کی دوسری منزل پر آگ لگ گئی ہے۔فائرڈپارٹمنٹ کی 8 گاڑیوں کو موقع پر بھیجا گیا۔

بتایا جارہا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔

Last Updated : Sep 24, 2020, 12:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.