ممبئی: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز اقتصادی ترقی اور خواہش مند معیشت کی مالی اعانت پر ایک پوسٹ بجٹ آن لائن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی میں اس کے مالیاتی اداروں کی شراکت بہت اہم Financial institutions important role in development of country ہے۔
انہوں نے کہا کہ 'ایسے قابل عمل مالیاتی ماڈلز بنانے کی ضرورت ہے جو ملک میں ترجیحی شعبوں کی حوصلہ افزائی کر سکیں اور دوسرے ممالک پر بھارت کا انحصار کم ہو۔
مزید پڑھیں:
وزیر اعظم نے کہا کہ 'بھارتی معیشت دنیا کی سب سے بڑی وبائی بیماری کے باوجود رفتار پکڑ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کے مالیاتی فیصلوں اور معیشت کی مضبوط بنیادوں کی وجہ سے ہو رہا ہے۔