ETV Bharat / state

وکلا کی لڑائی تیس ہزاری سے کڑکڑڈوما کورٹ پہنچی

ملک کے دارالحکومت دہلی کی تیس ہزاری کورٹ میں گزشتہ روز وکلا اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ تیس ہزاری سے کڑکڑ ڈوما کورٹ پہنچ گئی ، جس کے بعد کورٹ کی جانب جانے والے تمام راستے متاثر رہے۔

author img

By

Published : Nov 3, 2019, 8:40 AM IST

ملک کے دارالحکومت دہلی

دارالحکومت دہلی میں گزشتہ روز سیکڑوں وکلا نے کڑکڑ ڈوما کورٹ کے باہروکلا کی پٹائی کے خلاف احتجاج کیا اور راستے بھی جام کردیے ۔ مظاہرہ کررہے وکیلوں نے پولیس بیریکیٹ اور ٹائر کو بھی نذرآتش کردیا۔

ملک کے دارالحکومت دہلی

احتیاط کے طور پر پولیس کے کڑکڑ ڈوما کورٹ کی جانب جانے والے تمام راستے بند کردیے، کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے اس ہنگامے کے بعد وکیل سڑکوں سے ہٹے جس کے بعد آمد ورفت بحال ہوسکی۔

اس معاملے میں شاہدرہ بار ایسوسی ایسشن پرمود نگر نے کہا کہ پولیس اپنی طاقت کا غلط استعمال کررہی ہے، وکیل قانون کا محافظ ہوتا ہے، جب کورٹ میں وکیل ہی محفوظ نہیں ہے تو عام آدمی کے تحفظ کا کیا حال ہوگا۔

اس تعلق سے کڑکڑ ڈوما کورٹ کے وکیلوں کا کہنا ہے کہ' وکیلوں پر گولی چلانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف جلد کارروائی کی جانے چاہیے، اگر اس معاملے میں کسی بھی طرح کی لاپروائی کی گئی تو بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ گذشتہ دنوں تیس ہزاری کورٹ میں قیدیوں کی پیشی کے دوران جبراً لاک آپ میں داخل ہونے کی کوشش میں پولیس اور وکلا کے درمیان جھڑپ ہوگئی،جس میں 20 پولیس اہلکار اور 8وکیل زخمی ہوگئے تھے۔

Intro:शाहदरा । तीस हजारी कोर्ट में वकील और पुलिस के बीच झड़प की आग कड़कड़डूमा कोर्ट भी पहुच गयी । सैकड़ो की संख्या में वकील कड़कड़डूमा कोर्ट के बाहर जमा हो गए और सड़क जाम कर जम कर प्रदर्शन किया । प्रदर्शन कर रहें वकीलों ने पुलिस बेरिकेट और टायर में आग भी लगा दिया । ऐहतियात के तौर पर पुलिस को कड़कड़डूमा कोर्ट की तरफ जाने वाले रास्ते को बंद करना पड़ा । घंटो चले हंगामे के बाद वकील सड़क से हटे और यातायात सामान्य हुआ ।
Body:शाहदरा बार एसोसिएशन प्रमोद नगर ने कहा कि पुलिस पावर का गलत इस्तेमाल कर रही है । वकील क़ानून का रक्षक है । जब कोर्ट में वकील सुरक्षित नहीं है तो जनता की सुरक्षा का अंदाज़ा लगाया जा सकता है । पुलिस की इस तरफ की गैरकानूनी काम को बर्दाश्त नहीं किया जाएगा ।

Conclusion:कड़कड़डूमा कोर्ट के वकीलों का कहना है कि वकीलो पर गोली चलाने वाले पुलिसकर्मी के खिलाफ जल्द कारवाई की जाए। अगर कारवाई नही की जाती है तो वह लोग किसी भी हदतक प्रदर्शन के लिए तैयार है ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.