ETV Bharat / state

سی آر پی ایف کے 15 جوان کورونا مثبت پائے گئے

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 11:41 AM IST

سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے 15 اور اہلکار کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ جس میں 1 اسسٹنٹ سب انسپکٹر، 4 ہیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہیں۔

سی آر پی ایف کے 15 جوان کورونا مثبت پائے گئے
سی آر پی ایف کے 15 جوان کورونا مثبت پائے گئے

ملک میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تو وہیں ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 824 ہوگئی اور متاثرہ افراد کی تعداد 26 ہزار 496 ہوگئی ہے۔

  • दिल्ली में केंद्रीय रिजर्व पुलिस बल (CRPF) के 15 और जवानों जिसमें 1 सहायक उपनिरीक्षक, 4 हेड कांस्टेबल शामिल हैं इन सभी को आज #COVID19 के लिए पॉजिटिव पाया गया है।

    — ANI_HindiNews (@AHindinews) April 25, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز

یہ بھی پڑھیں:دہلی: ہائی کورٹ نے سابق فوجی کی عبوری ضمانت منظور کی

مرکزی وزارت صحت کے مطابق فی الحال کورونا وائرس (ایکٹیو کیسز) کے زیر علاج افراد کی تعداد 19،868 ہے۔ جبکہ 5،804 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں اور انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

وہیں ایک مریض ملک چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ متاثرہ افراد کی کل تعداد میں 77 غیر ملکی شہری شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.