ETV Bharat / state

غازی آباد:گھر میں آتشزدگی، تمام سامان جل کر خاکستر - آگ لگنے کا معاملہ

دھاما اینکلیو کالونی میں گزشتہ دیر رات کو ایک گھر میں بھیانک آگ لگ گئی۔جس کے بعد پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔

غازی آباد:گھر میں آتشزدگی، تمام سامان جل کر خاکستر

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 12:26 PM IST

دہلی این سی آر کے شہر غازی آباد کے لانی بارڈر تھانہ علاقے میں واقع دھاما اینکلیو کالونی کے پہلی منزل میں واقع مکان میں دیر رات اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

جب پڑوس کے لوگوں نے گھر سے آگ کی لپٹیں اٹھتی ہوئی دیکھیں تو انہوں نے فورا فائر بریگیڈ اس کی جانکاری دی۔جب یہ حادثہ پیش آیا اس وقت گھر میں کنبہ کے افراد موجود نہیں تھے۔فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے، لیکن گھر کا سارا سامانا آگ میں جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔

غازی آباد:گھر میں آتشزدگی، تمام سامان جل کر خاکستر

مزید پڑھیں:کیمور: قومی شاہراہ پر کھڑی ٹرک خاکستر

بچوں نے اس کی جانکاری دی

سب سے پہلے پڑوس میں رہنے والے تین بچوں نے گھر سے آگ کی لپٹوں کو اٹھتے ہوئے دیکھا۔جس کے فورا بعد گھر کے سربراہ کو اس بارے میں آگاہ کیا گیا اور پھر لوگوں نے فائر بریگیڈ کو اس کی اطلاع دی۔اس دوران لوگوں نے سرمسبل سے بھی پانی کا انتظام کر کے آگ پر قابو پانی کی کوشش شروع کردی تھی۔ وقت پر دیکھائی گئی سمجھداری کے سبب آگ مزید پھیل نہیں پایا۔

واضح رہے کہ جس گھر میں یہ حادثہ پیش آیا اس وقت گھر میں رہنے والے کام کے سلسلے میں باہر گئے ہوئے تھے۔جب تک وہ واپس لوٹے تب تک گھر خاکستر ہوچکا تھا۔آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.