ETV Bharat / state

چلہ سرحد پر مزید 11 کسان بھوک ہڑتال پر - farmers on hunger strike

نوئیڈا اور دہلی کے چلا سرحد پر آج بھی کسانوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور 11 کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں۔ احتجاج کا آج22واں دن ہے۔

farmers hunger strike
farmers hunger strike
author img

By

Published : Dec 23, 2020, 4:54 PM IST

نوئیڈا: زرعی قوانین کے خلاف کسان کا احتجاج جاری ہے ،وہیں حکومتی کی بے حسی و عدم توجہی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور مقامی انتظامیہ بھی کسانوں کو سردی کے رحم و کرم پر چھوڑکر خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔لیکن کسان بھی عزم کے پکے ہیں ۔وہ بھی کالے زرعی کی منسوخی اور کسان کمیشن کی تشکیل اور کسانوں کے قرضے کی معافی تک ان حالات میں بھی سرد راتوں میں کھلے آسمان تلے ڈٹے رہنے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں۔احتجاج اور دھرنے مسلسل جاری ہیں۔

farmers hunger strike
farmers hunger strike

نوئیڈا اور دہلی کے چلا سرحد پر آج بھی کسانوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور 11 کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں۔ احتجاج کا آج22واں دن ہے۔

آج بڑی تعداد میں اتر پردیش کے دیگر اضلاع سے کسانوں کی آمد کی خبر ہے جس کے باعث نوئیڈا ایکسپریس وے مہامایا فلائی اوور کے اطراف میں بڑی تعداد میں پولیس نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ کسانوں کو چلہ سرحد پر جانے سے روکا جا سکے۔ کسان اپنے موقف پر ڈٹے ہیں اور مذاکرات میں بھی میں اگر اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو یہ دھرنے آگے بھی اسی طرح جاری رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.