ETV Bharat / state

'کسانوں کے مفادات کی باتیں اشتہارات اور بل بورڈ تک محدود' - سانوں کے مفادات کی باتیں اشتہارات اور بل بورڈ عبئ

کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے الزام عائد کیا کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کے دور میں کاشت کاروں کے مفادات کی باتیں صرف اشتہاروں اور بل بورڈ تک محدود ہے۔

'کسانوں کے مفادات کی باتیں اشتہارات اور بل بورڈ تک محدود'
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 3:19 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:37 PM IST

کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کو الزام عائد کیا کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کے دور میں کاشت کاروں کے مفادات کی باتیں صرف اشتہاروں اور بل بورڈ تک محدود ہے۔

پرینکا نے سہارنپور میں کسان اور اس کے بیٹے کی خودکشی کی میڈیا رپورٹ پر اتر پردیش کی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کسانوں کی حالت زار کو لے کر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی كھنچائی بھی کی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کسان اور اس کے بیٹے نے بجلی محکمہ اور پولیس کی مبینہ زیادتیوں کی وجہ سے خود کشی کر لی۔

مغربی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے نے ہندی میں ٹویٹ کیا'اتر پردیش کی بی جے پی حکومت میں کسانوں کے مفادات کی بات صرف اشتہاروں اور بل بورڈ تک محدود ہے۔ کسانوں کو ان کے بقایاجات کی ادائیگی نہیں ہو رہی ہے۔ بجلی ڈھنگ سے آتی نہیں، لیکن ان کے بجلی کے بل بڑھا دئیے گئے۔قرض معافی کے نام پران کو ٹھگا گیا اور ان کی توہین بھی کی جا رہی ہے'

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:37 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.