ETV Bharat / state

سنبھل: شاعر اہل بیت کے انتقال سے سوگ کی لہر - Death poet news

مشہور و معروف شاعر ماسٹر نوشہ صاحب کے انتقال سے عاشقان اہل بیت اور مرثیہ خوانوں میں سوگ کی لہر ہے۔

سنبھل-شاعر اہل بیت کے انتقال سے سوگ کی لہر

author img

By

Published : Nov 2, 2020, 7:49 PM IST

بھارت کے مشہور و معروف شاعر جو شاعرِ اہل بیت اور مرثیہ خان کے طور پر مشہور تھے، ماسٹر نوشہ صاحب کا اچانک انتقال ہوجانے سے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ماسٹر نوشہ ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے سرپوڑہ سادات کے مقامی تھے۔

ماسٹر نوشہ صاحب کے انتقال سے شاعر اہل بیت اور مرثیہ خوانوں میں سوگ کی لہر ہے۔ شاعر ماسٹر نوشہ نے ملک اور بیرون ملک میں مرثیہ خوانی کے ذریعہ اپنی ایک منفرد شناخت بنائی تھی۔ بعد نماز ظہر انہیں انکے آبائی وطن سرپوڑہ سادات میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔

جیسے جیسے لوگوں کو انکے انتقال کی اطلاع مل رہی ہے لوگوں کے ان کے آخری دیدار کے لیے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.