ETV Bharat / state

دہلی میں آلودگی کی سطح میں کمی

author img

By

Published : Mar 4, 2021, 1:00 PM IST

دارالحکومت دہلی میں ہوا کی رفتار بڑھنے کے ساتھ ہی آلودگی میں کمی ہونے لگی۔ بدھ وار کی صبح دارالحکومت دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 268 درج کیا گیا جو پچھلے دنوں کے مقابلے کم ہے۔

pollution level declines in delhi ncr
دارلحکومت دہلی میں آلودگی کی سطح میں کمی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ان دنوں راجدھانی دہلی میں ہوا کی کوالٹی میں اضافہ ہوا ہے۔ دہلی میں آلودگی کم ہونے کے ساتھ ساتھ ٹھنڈ میں کمی کی وجہ سے بھی آلودگی میں کمی ہو رہی ہے۔
بورڈ کے عہدے داروں کا خیال ہے کہ سردیوں کے دوران دہلی این سی آر میں متعدد مقامات پر الاؤ جل رہا تھا، جس سے نکلنے والے دھواں سے آلودگی کی سطح میں بھی معمولی اضافہ دیکھنے کو مل رہا تھا۔

عہدیداروں کا خیال ہے کہ آلودگی کچھ دن برقرار رہے گی۔ بھر صورتحال معمول کے مطابق رہے گی۔ ماہرین موسمیات کا خیال ہے کہ دارالحکومت دہلی میں ہوا کی رفتار اگلے کچھ دنوں تک معمول سے تیز تر ہو گی۔
علاقہ وار آلودگی کی سطح

ڈی ٹی یو 264

آئی ٹی او- 271

جہانگیرپوری ۔31

لودھی روڈ ۔168

مندر مارگ 280

منڈکا۔ 372

دوارکا ۔299

نجف گڑھ۔ 176

نریلا ۔328

روہنی ۔306

گذشتہ سال کے مقابلے میں اس بار دہلی این سی آر میں موسم سرما میں آلودگی خطرناک سطح پر تھی۔

اس دوران دہلی این سی آر میں غازی آباد میں اعلی سطح کی آلودگی ریکارڈ کی گئی۔ دارالحکومت میں شمالی دہلی میں آلودگی سب سے زیادہ تھی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.