ETV Bharat / state

Delhi MCD Election سماج وادی پارٹی کے امیدوار اشو خان کے حامیوں میں جوش و خروش - شاہین باغ علاقہ سےایس پی امیدوار اشو خان

دہلی میونسپل کارپوریشن الیکشن میں سماج وادی پارٹی کے واحد امیدوار اشو خان جو مسلم اکثریتی وارڈ شاہین باغ اور ابوالفضل سے اپنی قسمت آزما رہے ییں، انہوں نے ابوالفضل میں آفس کا افتتاح کیا، اس موقع پر کثیر تعداد میں ان کے حامی موجود تھے۔Samajwadi Party candidate Ashu Khan from Shaheen Bagh area

اشو خان
اشو خان
author img

By

Published : Nov 18, 2022, 8:24 AM IST

نئی دہلی: دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے، تمام پارٹیوں کے امیدوار ووٹروں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لئے سرگرم ہیں۔Samajwadi Party candidate from Shaheen Bagh اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طورپر سماج وادی پارٹی کے واحد امیدوار اشو خان جو مسلم اکثریتی وارڈ شاہین باغ اور ابوالفضل سے اپنی قسمت آزما رہے ییں، نے ابوالفضل میں آفس کا افتتاح کیا، اس موقع پر کثیر تعداد میں ان کے حامی موجود تھے۔

اشو خان
اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سماجوادی پارٹی کے امیدوار اشو خان کے حامیوں نے کہا کہ ہم نے تمام پارٹیوں کو آزما کر دیکھا لیکن کسی نے بھی کام نہیں کیا اور سب نے دھوکہ دیا، عام آدمی پارٹی کے کونسلر واجد خان نے تو پورے مسلم علاقے میں گندگی کا انبار کھڑا کردیا ہے، پھر اس مرتبہ عام آدمی پارٹی نے وارڈ 188 شاہین باغ اور ابوالفضل سے واجد خان کو ٹکٹ دیا ہے، اس لیے اس مرتبہ یہاں کے لوگوں نے سماج وادی پارٹی کے امیدوار اشو خان کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔حامیوں نے کہا کہ سماج وادی پارٹی شاہین باغ کو قبرستان دیا ہے، اس کے علاوہ کسی بھی پارٹی نے اس علاقے کچھ نہیں دیا صرف بدنام کرنے کوشش کی ہے۔ مزید پڑھیں:Delhi MCD Election ایم آئی ایم کارپوریشن انتخابات کو لے کر سرگرم،امیدواروں سے درخواستیں طلب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.