ETV Bharat / state

شعیب اقبال نے عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کیوں کی؟

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 8:04 AM IST

گذشتہ 25 برسوں سے دہلی کے سیاسی منظر نامے پر اپنی گہری پکڑ بنانے والے سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال نے کانگریس کا ہاتھ چھوڑ کر عام آدمی پارٹی کا دامن تھاما اور سب کو حیران کر دیا ہے۔

past InC now aap
past InC now aap

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے 3 روز ہعد ہی مٹیا محل کے سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال نے بھارتی نیشنل کانگریس کو آلودہ کہہ کر عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

شعیب اقبال 7 ویں بار اسمبلی انتخابات میں اتریں گے اور ساتویں بار انہوں نے پارٹی تبدیل کی ہے. عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے سے پہلے شعیب اقبال جنتا دل، جے ڈی یو، لوک جن شکتی پارٹی، آر ایل ڈی اور کانگریس جیسی سیاسی جماعتوں سے ٹکٹ لیکر انتخابات میں اتر چکے ہیں۔

شعیب اقبال 7 ویں بار اسمبلی انتخابات میں اتریں گے اور ساتویں بار انہوں نے پارٹی تبدیل کی ہے.

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے شعیب اقبال دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر ان کا رخ صاف کرنے کی باتیں کر رہے تھے لیکن جس طرح سے شعیب اقبال نے یو ٹرن لیا ہے اس سے دہلی کی سیاست میں ایک طرح کی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جب عام آدمی پارٹی نے پہلی بار اسمبلی انتخابات میں 28 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی تب شعیب اقبال پہلے رکن اسمبلی تھے جنہوں نے بغیر کسی شرط کے اپنی حمایت عام آدمی پارٹی کو دی تھی۔

Intro:گذشتہ 25 برسوں سے دہلی کی سیاسی منظر نامے پر اپنی گہری پکڑ بنانے والے سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال نے کانگریس کا ہاتھ چھوڑ کر عام آدمی پارٹی کا دامن تھام کر سب کو حیران کر دیا.

Body:دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے 3روز ہعد ہی مٹیا محل کے سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال نے ہاتھ کا ساتھ چھوڑ دیا اور کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی.

شعیب اقبال 7 ویں بار اسمبلی انتخابات میں اتریں گے اور ساتویں بار انہوں نے پارٹی تبدیل کی ہے. عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے سے پہلے شعیب اقبال جنتا دل، جے ڈی یو، جن شکتی پارٹی، آر ایل ڈی اور کانگریس جیسی سیاسی جماعتوں سے ٹکٹ لیکر انتخابات میں اتر چکے ہیں.

واضع رہے کہ گزشتہ کئی روز سے شعیب اقبال دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر ان کا رخ صاف کرنے کی باتیں کر رہے تھے لیکن جس طرح سے شعیب اقبال نے یو ٹرن مارا ہے اس سے دہلی کی سیاست میں ایک طرح کی ہلچل پیدا ہو گئی ہے.

قابل ذکر ہے کہ جب عام آدمی پارٹی نے پہلی بار اسمبلی انتخابات میں 28 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی تب شعیب اقبال پہلے رکن اسمبلی تھے جنہوں نے بغیر کسی شرائط کے اپنی حمایت عام آدمی پارٹی کو دی تھی.

Conclusion:بائٹ

شعیب اقبال، سابق رکن اسمبلی، مٹیا محل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.