ETV Bharat / state

ای وی ایم میں گڑبڑی ناممکن: قریشی - ای وی ایم

لوک سبھا انتخابات میں اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے ای وی ایم اور وی وی پیٹ میں گڑبڑی کے الزامات کے بعد سابق الیکشن کمشنرایس وائی قریشی نے اسے بے بنیاد بتایا ہے۔

ای وی ایم اور وی وی پیٹ کے ساتھ گڑبڑی ناممکن: سابق الیکشن کمشنر
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 2:19 PM IST

سابق الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے دہلی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران ای وی ایم سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ' ای وی ایم یا وی وی پیٹ معاملے میں چھیڑ چھاڑ ناممکن ہے، مشین الگ نمبرز نہیں دکھاتے ہیں'۔

انھوں نے مزید کہا کہ'جب جب آپ بٹن دبائیں گے، اس میں ایک ہی نمبر ہوگا، مجھے یہ الزامات سمجھ میں نہیں آتے الیکشن کمیشن اور اپوزیشن جماعتوں کو یہ بات ذہن نشین کرنا چاہیے کہ یہ نظام بالکل پختہ ہے، ہمیں لوگوں کا ساتھ دینا چاہئے'۔

انکا مزید کہنا تھا کہ' ہمیں لوگوں کا ساتھ دینا ہوگا'

قریشی کا کہنا تھا کہ ای وی ایم ختم کرنے کی بجائے ان مشینوں میں مزید اصلاح کی ضرورت ہے۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کے رول پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے حالیہ انتخابات میں جانبدارانہ رخ اختیار کیا جو غیر مناسب ہے۔

Intro:Body:

sharfe alam

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.