ETV Bharat / state

یوروپی وفد کی مودی سے ملاقات - کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات

یوروپی پارلیمنٹ کے اراکین کے ایک وفد نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

یوروپی وفد کی مودی سے ملاقات
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 3:25 PM IST

Updated : Oct 28, 2019, 7:52 PM IST

وزیراعظم نے پارلیمانوں کی اس اہمیت کی ستائش کی جو وہ بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو دیتے ہیں یعنی اپنی مدت کار کے آغاز میں انہوں نے بھارت کا دورہ کرکے اس کا ثبوت دیا ہے۔

یوروپی وفد کی مودی سے ملاقات

وزیراعظم نے کہا کہ یوروپی یونین کے ساتھ بھارت کے تعلقات مشترکہ مفادات اور جمہوری اقدا رکے تئیں مشترکہ عہد بندی پر مبنی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بی ٹی آئی اے کی متوازن اور جلد از جلد تکمیل حکومت کی ترجیح ہے۔

یوروپی یونین کے ساتھ علاقائی اور عالمی معاملات میں روابط کو مستحکم بنانے کی ضرورت پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے قریبی بین الاقوامی تعاون کی اہمیت اجاگر کی۔ انہوں نے بین الاقوامی شمسی اتحاد کی ترقی اور پذیرائی کا ذکر کیا اور کہا کہ یہ ایک طرح کی عالمی شراکت داری ہے۔
وزیراعظم نے بھارت میں، وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ وفد ملک کے مختلف حصوں میں جائے گا جو مفید ثابت ہوگا جس میں جموں وکشمیر کا دورہ بھی شامل ہے۔ وفد کا جموں وکشمیر کا دورہ اس وفد کو جموں وکشمیر اور لداخ کی ثقافتی اور مذہبی گوناگونی کی تفہیم فراہم کریگا ساتھ ہی ساتھ وفد اس خطے میں ترقیات اور حکمرانی کی ترجیحات کو بھی بہتر طور پر سمجھ سکے گا۔

وزیراعظم نے آسان کاروبار درجہ بندی کے معاملے میں بھارت کے ذریعے حاصل کی گئی نمایاں کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے حال ہی میں 2014 کی 142ویں پوزیشن کے مقابلے 63واں مقام حاصل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان جیسے بڑی آبادی والے اور متنوع ملک کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے۔ آج کی حکمرانی کے نظام ایسے ہیں جو عوام کو توقعاتی سمت میں بڑھنے کے لائق بنارہے ہیں۔

وزیراعظم نے تمام بھارتیوں کیلئے زندگی بسر کرناآسان بنانے کے امر کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کی توجہ اور کوششوں کو نمایاں کرکے پیش کیا۔ انہوں نے سوچھ بھارت اور آیوشمان بھارت جیسے سرکاری پروگراموں سمیت دیگر کلیدی پروگراموں کی کامیابی کاذکر کیا۔ 2025 تک ٹی بی کے خاتمے کے لئے حکومت کی عہد بندگی کا اعادہ کیا اور کہا کہ یہ عالمی ہدف سے پانچ سال قبل ہوگا۔

انہوں نے ماحولیات کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا ذکر کیا جس میں قابل احیاء توانائی کے اہداف اور سنگل یوز پلاسٹک کے خلا ف چلائی گئی مہم جیسے نکات شامل تھے

Intro:Body:

EU delegation meets PM Modi, NSA Doval; to visit Kashmir 

Conclusion:
Last Updated : Oct 28, 2019, 7:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.