ETV Bharat / state

پلوامہ حملہ: شہید جوانوں کی یاد میں خصوصی پیشکش - سی آر پی ایف کے اہلکار ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں ایک برس قبل سی آر پی ایف اہلکاروں کے قافلے پر عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 40 سے زائد سی آر پی ایف کے اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

etv-bharat-special-program-to-pay-tribute-to-pulwama-attack-martyr
پلوامہ حملے کی یاد میں خصوصی پیش کش
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 11:26 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:40 AM IST

یہ حملہ، تین دہائیوں میں کشمیر میں فوجیوں پر ہونے والا سب سے بڑا حملہ تھا۔ پلوامہ حملے کی برسی کے موقع پر ای ٹی وی بھارت نے حملے میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔

پیش ہے خصوصی رپورٹ ---

پلوامہ حملے کی یاد میں خصوصی پیش کش

یہ حملہ، تین دہائیوں میں کشمیر میں فوجیوں پر ہونے والا سب سے بڑا حملہ تھا۔ پلوامہ حملے کی برسی کے موقع پر ای ٹی وی بھارت نے حملے میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔

پیش ہے خصوصی رپورٹ ---

پلوامہ حملے کی یاد میں خصوصی پیش کش
Last Updated : Mar 1, 2020, 6:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.