ETV Bharat / state

ابوالفضل میں آر ڈبلیو اے کا انتخاب

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 10:38 AM IST

دہلی میں واقع جامعہ نگر کے ابوالفضل انکلیو پارٹ -1 میں ریزیڈینٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کا انتخاب عمل میں آیا۔ جس میں محمد آصف کو صدر، سعید اے خان جنرل سکریٹری اور ایم اے خان کو خزانچی منتخب کیا گیا۔ گزشتہ روز دیر رات تک چلی ووٹ شماری کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔

ابوالفضل میں آر ڈبلیو اے کا انتخاب
ابوالفضل میں آر ڈبلیو اے کا انتخاب

بتایا جارہا ہے کہ ریزیڈینٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے الیکشن میں چار گروپ کے صدر، جنرل سکریٹری اور خزانچی کے لیے امیدوار کھڑے تھے۔1401 رائے دہندگان میں سے 1040 افراد نے ووٹ ڈالے۔ اس طرح ترازو والے نشان کو 577 ووٹ ملے جن میں محمد آصف صدر، سعید اے خان جنرل سکریٹری اور ایم اے خان خزانچی منتخب قرار دیے گئے۔

ابوالفضل میں آر ڈبلیو اے کا انتخاب

دوسری جانب مشعل والے نشان کو 346 ووٹ ملے اور وہ دوسرے مقام پر رہے۔ جبکہ چار نمبر والے قلم و کتاب کے نشان کو 86 ووٹ ملے اس طرح اسے تیسری پوزیشن حاصل ہوئی۔ اسی طرح سلینڈر والے نشان کو 24 ووٹ ملے اور اس نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔

ابوالفضل میں آر ڈبلیو اے کا انتخاب
ابوالفضل میں آر ڈبلیو اے کا انتخاب

کل ملاکر آر ڈبلیو اے کا انتخاب کافی دلچسپ رہا اور علاقے کے لوگوں نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ جن امیدواروں نے جیت حاصل کی ہے وہ اپنے وعدوں پر کتنا کھرا اترتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.