شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے یہ اطلاع دی کہ امریکی فوج نے ہفتہ کو صوبہ الحسکہ کے حسو اور ا لحجر گاؤں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر فضائی حملے کئے جس میں آٹھ شدت پسند ہلاک ہو گئے ۔
داعش کے زیادہ تر ارکان اور ان کے اہل خانہ نے ا لہول پناہ گزین کیمپ میں پناہ لی ہوئی ہے، جس کا نظم و نسق كرد فورسز کی جانب سے کیا جاتا ہے۔