ETV Bharat / state

Earthquake in Delhi دہلی این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے - دہلی این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

دہلی این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر بھاگنے لگے۔ زلزلے کی شدت 5.4 ناپی گئی ہے۔۔Earthquake in Delhi NCR

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 12, 2022, 8:24 PM IST

Updated : Nov 12, 2022, 9:15 PM IST

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر بھاگنے لگے۔ معلومات کے مطابق دہلی، نوئیڈا اور غازی آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔Earthquake shakes in Delhi NCR

دہلی-این سی آر میں آج زلزلے کی شدت 5.4 ناپی گئی ہے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے شام 7.57 پر آئے۔ زلزلے کا مرکز نیپال میں بتایا گیا ہے۔

  • An earthquake of magnitude 5.4 occurred in Nepal, at around 7:57pm, today. The depth of the earthquake was 10 km below the ground: National Center for Seismology pic.twitter.com/jPWufGevKX

    — ANI (@ANI) November 12, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس سے پہلے دہلی-این سی آر میں 9 نومبر کو رات قریب ایک بج کر 57 منٹ پر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ اس کے علاوہ اتر پردیش، اتراکھنڈ، بہار، راجستھان میں بھی لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق زلزلے کا مرکز نیپال میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Earthquake in Nepal نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 6 افراد ہلاک

Last Updated : Nov 12, 2022, 9:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.