ETV Bharat / state

چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

author img

By

Published : Sep 30, 2019, 11:14 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:50 PM IST

چلی کے مشرق علاقے میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے کسی قسم کی سونامی کی وارننگ یا نقصان کی اطلاع جاری نہیں کی گئی ہے۔

چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

نیشنل سیسمو گرافک سینٹر نے اتوار کو بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.6 تھی۔

زلزلہ گرين وچ ٹائم کے مطابق تین بج کر 57 منٹ پر آیا اور اس کا مرکز كسٹيٹوشن شہر سے تقریبا 70 كلوميٹر دورزمین میں 30.9 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے
چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

قابل ذکر ہے کہ چلی انتہائی زلزلہ کے امکان والے علاقے میں پڑتا ہے جس کی وجہ سے یہاں اکثر زلزلہ آتا رہتاہے۔ سال 1939 میں چلی میں 8.2 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا جس تقریباً 28 ہزارافراد کی جان چلی گئی تھی۔

Intro:Body:

kdk

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.