ETV Bharat / state

دوارکا کے نئے ڈی سی پی نے چارج سنبھالا - The new DCP of Delhi Dwarka district is Shankar Chaudhary.

دہلی کے ضلع دوارکا کے نئے ڈی سی پی شنکر چودھری نے آج اپنا کمان سنبھالیا ہے۔ اس دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی پوری کوشش کریں گے کہ ضلع مکمل طور پر جرائم کے واردات سے پاک ہوجائے۔

دوارکا کے نئے ڈی سی پی نے چارج سنبھالا
دوارکا کے نئے ڈی سی پی نے چارج سنبھالا
author img

By

Published : Oct 5, 2021, 12:08 PM IST

نئی دہلی:قومی دارالحکومت دہلی کے ضلع دوارکا کے نئے ڈی سی پی شنکر چودھری نے آج اپنا کمان سنبھالیا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ اپنی پوری کوشش کریں گے کہ ضلع مکمل طور پر جرائم کے واردات سے پاک ہوجائے۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی مجرم چاہے وہ جیل کے اندر ہو یا باہر، اسے جرم کرنے سے پہلے 10 بار سوچنا چاہوگا کیونکہ پولیس کمشنر کے حکم کے بعد ہم ایسے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔
مزید پڑھیں:

شنکر چودھری نے کہا کہ 'ہماری کوشش ہے کہ ضلع دوارکا کے 11 تھانوں کی سڑکوں کو جرائم سے پاک کیا جائے تاکہ لوگ اپنے علاقوں میں آزاد محسوس کریں۔ اگر کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے یا کوئی جرم ہوتا ہے تو اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔

دوارکا کے نئے ڈی سی پی نے کہا کہ پولیس کمشنر نے ضلع میں امن و امان اور تفتیش کے لیے دو الگ الگ ٹیم کی تشکیل دی ہے۔ آپریشن سیل کی ٹیم کو بھی الرٹ موڈ پر رکھا گیا ہے، تاکہ اگر کوئی اطلاع موصول ہو یا کوئی معلومات موصول ہو تو مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کی جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.