ETV Bharat / state

کسان ریلی میں شریک دشینت چوٹالہ کے بلند بانگ دعوے - Dushyant Chautala

ہریانہ کے نائب وزیراعلی دشینت چوٹالہ نوح ضلع کے بڑکلی چوک پر کسان ریلی میں شریک ہوئے نیز کسانوں سے خطاب بھی کیا۔

dushyant chautala
dushyant chautala
author img

By

Published : Nov 22, 2020, 10:00 PM IST

دشینت چوٹالہ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'نیشنل ہائی وے 248 اے کو ایک سال کے اندر فور لین کردیا جائےگا۔

ہریانہ کے نائب وزیراعلی دشینت چوٹالہ

انہوں نے دہلی۔ممبئی میگا ایکسپریس وے پر مروڑا میں کٹ دینے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ نہری پانی اور پینے کے پانی کے ساتھ ساتھ ڈرائیونگ لائسنس جیسے دیرینہ مطالبات کو جلد ہی پورا کرانے کی بھی یقین دہانی کرائی۔

اس کے علاوہ فیروز پور جھرکا کے تحت آنے والی سب تحصیل نگینہ کو با قاعدہ تحصیل بنانے کا وعدہ بھی نائب وزیراعلی دشینت چوٹالہ نے ریلی کے دوران کیا۔

نگینہ بلاک کے لوگوں کا مطالبہ تھا کہ وہاں اناج منڈی، بس اسٹیشن، ریسٹ ہاؤس اور ایس ڈی ایم آفس بنائی جائے اور اب ان کے اس مطالبے پر دشینت چوٹالہ نے مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

اتراکھنڈ: زیر تعمیر پُل منہدم، متعدد مزدور ملبے میں پھنسے

دشین چوٹالہ نے نوح شہر میں واقع پرانی تحصیل کو میواتی میوزیم بنانے کا اعلان بھی ریلی کے دوران کردیا گیا۔ یہ نوح ضلع کا پہلا میوزیم ہوگا۔

جیسے ہی دشینت چوٹالہ نے اپنا خطاب مکمل کیا تو نوجوانوں بلند آواز میں نعرہ لگاتے ہوئے یونیورسٹی کا بھی مطالبہ کر ڈالا لیکن انہوں نے نوجوانوں کی باتوں پر کان نہ دھرتے ہوئے انہیں نظر انداز کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.