ETV Bharat / state

طیارے میں تکنیکی خرابی کے سببب چدمبرم واپس دہلی لوٹے

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 3:20 PM IST

انڈیگو ایئرلائنس کے چنئی سے کویمبتور جانے والے ایک طیارے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم آج کویمبتر کا سفر ملتوی کرکے دہلی واپس آگئے۔

سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم
سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم

ہوائی اڈے کے ذرائع نے بتایا کہ صبح چھ بج کر 15منٹ پر طیارے نے کویمبتور کے لیے پرواز بھرنی تھی لیکن تکنیکی خرابی کی وجہ سے پرواز ملتوی کرنی پڑی۔

گڑبڑی کا پتہ چلنے پر سابق مرکزی وزیر نے کویمبتور کا سفر منسوخ کردیا اور صبح 10بجے ایئر انڈیا کے طیارے سے دہلی روانہ ہوگئے۔

انڈیگو ایئرلائنس کے طیارے کی تکنیکی خرابی دور کرلی گئی ہے اور صبح آٹھ بج کر 45منٹ پر وہ کویمبتور روانہ ہوگیا۔

اس دوران ممبئی اور اومان کے مسقط سے آنے والے ایئرانڈیا کے دو طیاروں کا راستہ بدل کر انھیں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی سمت کردیاگیا۔خراب موسم کی وجہ سے طیارے حیدرآباد ہوائی اڈے پر نہیں اتر سکتے تھے۔

ہوائی اڈے کے افسروں نے بتایا کہ موسم میں بہتری ہونے پر طیارے حیدرآباد ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوں گے۔

Intro:Body:

DGFDFHH

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.