ETV Bharat / state

کورونا سے متاثر طلبا کے لیے ڈی یو کا ہیلپ لائن نمبر

author img

By

Published : May 26, 2021, 3:27 PM IST

ڈی یو انتظامیہ نے بتایا کہ ہیلپ لائن نمبر صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کام کریں گے۔ ہیلپ لائن کے ذریعہ ڈی یو طلبا کے علاوہ دیگر افراد کی بھی مدد کی جائے گی۔

کورونا سے متاثر طلبا کے لیے ڈی یو کا ہیلپ لائن نمبر
کورونا سے متاثر طلبا کے لیے ڈی یو کا ہیلپ لائن نمبر

کووڈ-19 سے متاثر طلبا کی مدد کے لیے دہلی یونیورسٹی نے ہیلپ لائن نمبر شروع کیا ہے۔ یہ ہیلپ لائن نمبر ڈی یو کے محکمہ سوشل ورک اور بلائنڈ ریلیف ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شروع کیا گیا ہے۔

محکمہ نے 6 ہیلپ لائن نمبر جاری کیے ہیں جس پر تصدیق شدہ معلومات، خوراک، طبی انتظامات اور مشاورت (کاؤنسلنگ) کے لیے مدد لی جاسکتی ہے۔

ڈی یو انتظامیہ نے بتایا کہ ہیلپ لائن نمبر صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کام کریں گے۔ ہیلپ لائن کے ذریعہ ڈی یو طلبا کے علاوہ دیگر افراد کی بھی مدد کی جائے گی۔

ڈی یو نے بھی اپنے فیس بک پیج پر بھی یہ نمبرات اور سے متعلق معلومات شیئر کی ہیں۔
یہ نمبرات درج ذیل ہیں:
88262 48084
98118 19812
78348 73724
98116 99032
88001 27366
86389 93216

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.