ETV Bharat / state

'فیصلہ کچھ بھی ہو ملک میں امن و امان قائم رہنا چاہئے'

author img

By

Published : Oct 17, 2019, 7:05 PM IST

بابری مسجد تنازعہ پر سماعت مکمل ہو گئی ہے، عدالت عظمیٰ کی جانب سے اس پر فیصلہ آئندہ ماہ نومبر 2019 میں آئے گا۔

ڈاکٹر مفتی مکرم احمد

دارالحکومت دہلی کی شاہی مسجد فتح پوری کے امام ڈاکٹر مفتی مکرم احمد نے بابری مسجد تنازعہ پر اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کہ 'فیصلہ کچھ بھی ہو ملک میں امن و امان قائم رہنا چاہئے'

ڈاکٹر مفتی مکرم احمد

انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں بابری مسجد تنازعہ کو ہندو اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے. کچھ غیر سماجی عناصر چاہتے ہیں کہ امن کی فضا کو خراب کیا جائے لیکن ہمیں حکومت کے ساتھ مل کر ان عناصر کو شکست دینی ہوگی تاکہ ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھا جا سکے.

سینٹرل وقف بورڈ کی جانب سے گذشتہ روز ڈرامائی انداز میں جو تجویز پیش کی گئی ہے اس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی وقف بورڈ کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی بھی جائیداد کو کسی اور کے حوالے کردے۔

Intro:بابری مسجد تنازعہ پر سماعت مکمل کرلی گئی ہیں عدالت عظمیٰ سماعتوں کے بعد اب آیندہ ماہ اپنا فیصلہ سنائےگی.

Body:بھارت کے سب سے بڑے تنازعات میں سے ایک بابری مسجد تنازعہ پر شنوائی مکمل ہو گئی ہے اس پر جو بھی فیصلہ وہی ہرف آجر کہلائے گا تاہم سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد ملک کے کیا حالات رہتے ہیں وہ سوچنے والی بات ہے.

دارالحکومت دہلی کی شاہی مسجد فتح پوری کے امام ڈاکٹر مفتی مکرم احمد نے بابری مسجد تنازعہ پر اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کہ فیصلہ چاہے کچھ بھی ملک کے حالات خراب نہیں ہونے چاہئیں.

انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں بابری مسجد تنازعہ کو ہندو مسلم فساد میں تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. کچھ غیر سماجی عناصر چاہتے ہیں کہ امن کی فضا کو خراب کیا جائے لیکن ہمیں حکومت کے ساتھ مل کر ان عناصر کو شکست دینی ہوگی تاکہ ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھا جا سکے.

سینٹرل وقف بورڈ کی جانب سے گذشتہ روز ڈرامائی انداز میں جو تجویز پیش کی گئی ہے اس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی وقف بورڈ کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی جائداد کو کسی کے حوالے کردے.

Conclusion:مفتی مکرم احمد، امام ،شاہی مسجد فتح پوری
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.