ETV Bharat / state

دہلی: ڈاکٹر ہرش وردھن نے اہل خانہ کے ساتھ  ووٹنگ کی

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے اہل خانہ کے ساتھ دہلی کے کرشنا نگر علاقے میں واقع رتنا دیوی آریہ کنیا اسکول میں ووٹ ڈالا۔

ڈاکٹر ہرش وردھن نے اہلخانہ کے ساتھ  ووٹنگ کی
ڈاکٹر ہرش وردھن نے اہلخانہ کے ساتھ  ووٹنگ کی
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 10:03 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:48 PM IST

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ جاری ہے اوراس موقع پر مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ '11 تاریخ کو دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بنے گی۔'

مزید پڑھیں:دہلی انتخابات: دہلی کی سب سے بزرگ ووٹر کالی تارہ منڈل

ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ 'اس انتخاب میں جہاں ایک طرف وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی اور ملک کے لئے ایمانداری سے کام کیا ہے۔ وہیں دوسری طرف 5 سال جھوٹ اور ناکامی کے گزرے ہیں۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'اس انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو ہار کا سامنا کرنا پڑے گا۔'

Intro:शाहदरा . केंद्रीय स्वास्थ्य मंत्री डॉक्टर हर्षवर्धन ने परिवार के साथ कृष्णानगर इलाके स्थित रत्ना देवी आर्य कन्या विद्यालय में वोट डाला .

Body:इस मौके पर डॉ हर्षवर्धन ने कहा कि अच्छी जीत के साथ 11 तारीख को दिल्ली में भारतीय जनता पार्टी की सरकार बनेगी ।

डॉक्टर हर्षवर्धन ने कहा कि इस चुनाव में एक तरफ जहां प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी का सच्चाई से दिल्ली और देश के लिए किया गया काम है तो दूसरी तरफ झूठ और नाकामयाबी के 5 साल है

Conclusion:मु की खानी पड़ेगी

केंद्र मंत्री ने कहा कि चुनाव में आम आदमी पार्टी को मुंह की खानी पड़ेगी दिल्ली में भारतीय जनता पार्टी की सरकार बनेगी
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.