ETV Bharat / state

دہلی کے پنجابی باغ کے لیب میں کورونا ٹسٹ کی سہولت

کورونا وائرس ٹسٹ کی سہولت دستیاب کرانے سے متعلق مطالبہ کے درمیان دہلی کے ایک لیب میں آج سے یہ سہولت شروع ہوگئی ہے۔

Dr Dangs Lab to launch India's first drive through testing centre
دہلی کے پنجابی باغ کے لیب میں کورونا ٹسٹ کی سہولت
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 2:05 PM IST

دہلی کے پنجابی باغ علاقہ میں واقع ڈاکٹر ڈانگ لیب میں آج سے کورونا وائرس ٹسٹ کیا جائےگا۔

بھارت بھر میں ایسے لیبس کو قائم کرنے کے پہلے مرحلہ کے طور پر آج دہلی کےایک لیب میں کورونا وائرس ٹسٹ کی سہولت مہیا کی گئی ہے۔

لیب میں ٹسٹ کے دوران طبی عملہ تمام ضروری حفاظتی سازوسامان پہنا ہوگا اور تمام رہنمایانہ ہدایات پر عمل کیا جائےگا۔

لیب کے چیف ایکزیکیٹیو آفیسر ڈاکٹر ارجن نے بتایا کہ دہلی کے پنجابی باغ علاقہ میں کورونا ٹسٹ کرانے کی سہولت رہے گی جبکہ پیشگی بکنگ کے تحت ٹسٹ کئے جائیں گے اور لوگ لیب کی ویب کے ذریعہ بھی بکنگ کراسکتے ہیں۔

ٹسٹ کی قیمت 4,500 روپئے رکھی گئی ہے جبکہ ہر مریض کو بیس منٹ کا سلاٹ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.