سورج پور کو توالی علاقے کے تحت جن پات گاؤں کے پاس یہ لاشیں ملیں۔
پولیس ابھی تک ان لاشوں کی شناخت کرنے میں ناکام رہی ہے اور یہ بھی پتہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ یہ معاملہ ہے کیا۔
دونوں کو قریب سے گولی ماری گئی ہے۔لاش کے پاس سے ایک طمنچہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
بندوق ملنے سے پولیس شدید الجھن میں ہے اور کئی زاویوں سے تحقیقات کر رہی ہے۔
لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔
گریٹر نوئیڈا میں ڈبل قتل سے سنسنی - سورج پور
قومی دار الحکومت دہلی سے متصل گریٹر نوئیڈا میں آج صبح سڑک کنارے جھاڑیوں میں دو لاشیں ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔
گریٹر نوئیڈا میں ڈبل قتل سے سنسنی
سورج پور کو توالی علاقے کے تحت جن پات گاؤں کے پاس یہ لاشیں ملیں۔
پولیس ابھی تک ان لاشوں کی شناخت کرنے میں ناکام رہی ہے اور یہ بھی پتہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ یہ معاملہ ہے کیا۔
دونوں کو قریب سے گولی ماری گئی ہے۔لاش کے پاس سے ایک طمنچہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
بندوق ملنے سے پولیس شدید الجھن میں ہے اور کئی زاویوں سے تحقیقات کر رہی ہے۔
لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔
Intro:Double murdered in greater NoidaBody:گریٹر نوئیڈا میں ڈبل قتل سے سنسنی
گریٹر نوئیڈا:
قومی راجدھانی دہلی سے متصل گریٹر نوئیڈا میں آج صبح سڑک کنارے جھاڑیوں میں دو لاشیں ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔سورج پور کو توالی علاقے کے تحت جن پات گاؤں کے پاس یہ لاشیں ملیں۔ پولیس ابھی تک ان لاشوں کی شناخت کرنے میں ناکام رہی ہے ہے اور یہ بھی پتہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ یہ معاملہ ہے کیا۔دونوں کو قریب سے گولی ماری گئی ہے۔لاش کے پاس سے ایک طمنچہ بھی برآمد ہوا ہے ۔طمنچہ ملنے سے پولیس شدید الجھن میں ہے اور کئی زاویوں سے تحقیقات کر رہی ہے۔بہر حال لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔Conclusion:Murdered in greater Noida

Last Updated : Sep 29, 2019, 7:13 AM IST