ETV Bharat / state

دوردرشن، پروفیشنلز کی تقرری کرے گا - مسٹر جاؤڈیکر نے دور درشن کے 60 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خیال ظاہر کیا ہے

وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاؤڈیکر نے ٹیلی ویژن کو عوام کی زندگی کا اہم حصہ بتاتے ہوئے دوردرشن کے معیار میں بہتری لانے کا مشورہ دیا ہے۔

دوردرشن پیشہ ور افراد کی تقرری کرے گا
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 5:59 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:43 PM IST

مسٹر جاؤڈیکر نے دور درشن کے 60 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپنا خیال ظاہر کیا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے دور درشن پر ایک ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا اور دور درشن انعامات بھی تقسیم کیے۔

مسٹر جاؤڈیکر نے کہا کہ ٹیلی ویژن تمام عمر کے عوام کے لیے ایک مضبوط ذریعہ بن گیا ہے چاہے وہ بچے ہوں یا بزرگ سبھی کی زندگی کا اہم حصہ بن گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دور درشن کے معیار میں بہتری لانا ہے اس لیے دور درشن کے 32 لوکل چینلوں کے نئے تخلیق کار سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دور درشن کو محض افسر ہی نہیں چلا سکتے۔

دوردرشن پیشہ ور افراد کی تقرری کرے گا
دوردرشن پیشہ ور افراد کی تقرری کرے گا

اسے آرٹسٹ اور پیشہ ور افراد چلائیں۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ اس لیے تخلیق کار افراد کو مقرر کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس موقع پر وزارت کے سکریٹری امت کھرے اور پرسار بھارتی کےکارگزار سربراہ ششی شیکھر، صدر اے سوریہ پرکاش اور دوردرشن کی ڈائریکٹر جنرل سپریا ساہو کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:43 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.