ETV Bharat / state

کتے کی لاش کا پوسٹ مارٹم ہوگا! - دہلی تازہ ترین خبریں

پولیس کے مطابق کتا تیز رفتار کار کی زد میں آیا جب وہ سڑک پر تھا۔ حادثے کے بعد لوگوں نے لاش کو دفنا بھی دیا لیکن اب پولیس نے کتے کو قبر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

قبر سے نکالی گئی کتے کی لاش، پوسٹ مارٹم سے کھلے گا راز

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 6:40 PM IST

Updated : Mar 6, 2020, 7:18 PM IST

نئی دہلی کے پنجابی باغ تھانے میں ایک بڑا ہی عجیب و غریب معاملہ پیش آیا ہے جس میں پولیس نے ایک شخص کی شکایت پر مویشیوں کی زیادتی کے خلاف ایکٹ کے تحت معاملہ درج کر چھان بین شروع کر دی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

دراصل، معاملہ پنجابی باغ علاقے کا ہے۔ جہاں ایک کار کی زد میں آنے کے سبب پالتو کتے کی موت ہو گئی۔ جسے مقامی لوگوں نے دفنا دیا لیکن ایک شخص کی شکایت پر پولیس جائے حادثہ کے آس پاس لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کی مدد سے اس شخص کی تلاش کر رہی ہے، جس کی کار کی زد میں آنے سے کتے کی موت ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق کتا تیز رفتار کار کی زد میں تب آیا جب وہ سڑک پر تھا۔ واقعہ پیش آنے کے بعد لاش کو لوگوں نے دفنا بھی دیا تھا لیکن اب پولیس نے کتے کو قبر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

Last Updated : Mar 6, 2020, 7:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.