ETV Bharat / state

ڈاکٹر طارق اشرف کو 'بہترین لائبریرین ایوارڈ' سے نوازا گیا - مینجمنٹ لائبریری نیٹورک

ڈاکٹر طارق اشرف گذشتہ کئی برسوں سے مسلسل سیمینار، ورکشاپز، ڈجیٹائزیشن اور مختلف تربیتی کیمپ منعقد کرا چکے ہیں، اس کے علاوہ متعدد ریسرچ پیپرز اور آن لائن پروگرامز بھی منعقد کرا چکے ہیں۔

بہترین لائبریرین ایوارڈ
بہترین لائبریرین ایوارڈ
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 2:15 AM IST

Updated : Jan 3, 2020, 2:22 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی کی معروف جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے لائبریرین ڈاکٹر طارق اشرف کو مینجمنٹ لائبریری نیٹورک کی جانب سے لائبریری کے شعبے کا اہم ترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا۔

بہترین لائبریرین ایوارڈ
بہترین لائبریرین ایوارڈ

انہیں 2019 کے 'بہترین لائبریرین ایوارڈ' سے نوازا گیا، یہ تقریب وروڈرا کی پارول یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جہاں انہیں 10 ہزار کی نقد رقم اور ایک شال سے بھی نوازا گیا۔

ڈاکٹر طارق اشرف گذشتہ کئی برسوں سے مسلسل سیمینار، ورکشاپز، ڈجیٹائزیشن اور مختلف تربیتی کیمپ منعقد کرا چکے ہیں، اس کے علاوہ متعدد ریسرچ پیپرز اور آن لائن پروگرامز بھی منعقد کرا چکے ہیں۔

اس سے قبل ڈاکٹر طارق اشرف انٹرنیشنل پیپر کانٹیسٹ میں 2003 اور 2009 میں کامیابی حاصل کی تھی۔

ڈاکٹر طارق دنیا بھر کے 11 ممالک کا دورا بھی کر چکے ہیں جن میں یو ایس اے، جاپان، یو اے ای، سنگاپور، ہانگ کانگ، فلپائن، جرمنی، اٹلی، ساوتھ کوریا پولینڈ، ملیشیا کا نام شامل ہے۔

Intro:جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے لائبریرین ڈاکٹر طارق اشرف کو لائبریری کے شعبے کا اہم ترین ایوارڈ مینجمنٹ لائبریری نیٹورک کے ذریعہ نوازا کیا گیا ہے.
Body:
انہیں 2019 کے 'بہترین لائبریرین ایوارڈ' سے نوازا گیا. یہ تقریب وروڈرا کی پارول یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جہاں انہیں 10 ہزار کی نقد رقم اور ایک شال بھی انہیں اعزازیہ دی گئی.

ڈاکٹر طارق اشرف گذشتہ کئی برسوں سے مسلسل سیمینار ورکشاپس، ڈجیٹائزیشن، اور مختلف تربیتی کیمپ منعقد کر چکے ہیں. اس کے علاوہ متعدد ریسرچ پیپرز اور آن لائن پروگرام بھی منعقد کرا چکے ہیں.

اس سے قبل ڈاکٹر طارق اشرف انٹرنیشنل پیپر کانٹیسٹ میں 2003 اور 2009 میں فتح حاصل کر چکے ہیں.

ڈاکٹر طارق دعوت پر دنیا بھر کے 11 ممالک کا دورا بھی کر چکے ہیں جن میں یو ایس اے، جاپان، یو اے ای، سنگاپور، ہانگ کانگ، فلپائن، جرمنی، اٹلی، ساوتھ کوریا پولینڈ، ملیشیا کا نام شامل ہے.Conclusion:
Last Updated : Jan 3, 2020, 2:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.