ETV Bharat / state

DMRC New Guidelines: دہلی میٹرو میں صرف 10 فیصد مسافر ہی سفر کرسکیں گے - دہلی کی خبریں

ڈی ایم آر سی نے لوگوں سے اپیل کی DMRC Appealed to The People ہے کہ کووڈ کو دھیان میں رکھتے ہوئے صرف ضروری ہونے پر ہی میٹرو میں سفرOnly Travel on The Metro If Necessary کریں۔ میٹرو کے گیٹ سے جبراً اندر داخل نہ ہوں۔ وہاں موجود سکیورٹی اہلکاروں اور میٹرو ملازمین کا تعاون کریں۔

دہلی میٹرو میں صرف 10 فیصد مسافر ہی سفر کرسکیں گے

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 2:47 AM IST

کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے ڈی ایم آر سی نے نیاگائڈ لائن جاری کیا DMRC Issues New Guidelines ہے۔اس کے ساتھ ہی اب دہلی میٹرو میں صرف 10 فیصد مسافر ہی سفر کرپائیں گے۔ Only 10 Percent Passengers will be Able to Travel in Delhi Metro

پہلے میٹرو کے ایک کوچ میں 250 سے 300مسافر سفر کرتے تھے، اب ایک کوچ میں صرف 25 مسافر ہی سفر کرسیں گے۔ ڈی ایم آر سی نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ میٹرو میں سفر کرتے وقت اس بات کا دھیان رکھتے ہوئے چلیں۔

ڈی ایم آر سی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کووڈ کو دھیان میں رکھتے ہوئے صرف ضروری ہونے پر ہی میٹرو میں سفر کریں۔ میٹرو کے گیٹ سے جبراً اندر داخل نہ ہوں۔ وہاں موجود سکیورٹی اہلکاروں اور میٹرو ملازمین کا تعاون کریں۔

ضابطہ کی خلاف ورزی کرنے والے لوگوں کے خلاف ایکشن کے لیے ڈی ایم آر سی نے فلائنگ اسکوائڈ بھی تعینات کیا ہے۔ڈی ایم آر سی کے چیف انوج دیال کے مطابق کووڈ کی وجہ سے میٹرو میں صرف 50 فیصد مسافروں کی اہلیت سے چلانے کا حکم سرکار کی طرف سے ہے۔ ایک کوچ میں عام طور پر 50 مسافر بیٹھ کر چلتے ہیں وہیں 200 سے 250 مسافر کھڑے ہوکر چلتےہیں۔ آٹھ کوچ کی میٹرو ٹرین میں عام طور پر 2400 مسافر سفر کرتے ہیں لیکن کووڈ کی وجہ سے میٹرو کے ایک کوچ میں صرف 25 مسافر ہی سفر کرسکتے ہیں۔ اس طرح آٹھ کوچ کی میٹرو میں 2400 مسافروں کی جگہ اب صرف 200 مسافر ہی سفر کرسکیں گے۔ یہ تعداد 10 فیصدی سے بھی کم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.