ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: ڈی ایم آفس کو بھی ہدایات - لاک ڈاؤن کے قواعد

ڈی ایم آفس میں داخلے سے پہلے ہر شخص کی جانچ کی جاتی ہے اور درجہ حرارت چیک کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ہی انہیں ڈی ایم آفس کے اندر داخلہ دیا جاتا ہے۔

لاک ڈاؤن: ڈی ایم آفس کو بھی ہدایات
لاک ڈاؤن: ڈی ایم آفس کو بھی ہدایات
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 3:34 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے راجوری گارڈن سمیت ڈی ایم آفس کو بھی حکومت نے معاشراتی دوری اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیے ہیں۔ نیز لاک ڈاؤن کے قواعد پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے۔

ڈی ایم آفس میں داخلے سے پہلے ہر شخص کی جانچ کی جاتی ہے اور اس شخص کا درجہ حرارت چیک کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ہی انہیں ڈی ایم آفس کے اندر داخلہ دیا جاتا ہے۔

ڈی ایم آفس کے گیٹ پر ہی سول ڈیفنس کا جوان ماسک لگا کر اور دفتر کے اندر آنے والے لوگوں کے درجہ حرارت کو ایک ایک کرکے چیک کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.