ETV Bharat / state

اے ایم پی کی جانب سے ضرورت مندوں کے درمیان راشن کٹس تقسیم

رمضان المبارک کے مبارک موقع پر دہلی کے حوض رانی علاقے میں ضرورت مندوں کے درمیان ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل اور انڈیا زکوٰۃ کے مشترکہ تعاون سے راشن کٹ تقسیم کیا گیا۔

Distribution of Eid ration kits to the poor from AMP_vis_up_noida_upur10010
اے ایم پی کی جانب سے ضرورت مندوں کے درمیان راشن کٹ تقسیم
author img

By

Published : May 11, 2021, 8:12 AM IST

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل (اے ایم پی ) اور انڈیا زکات کی طرف سے مشترکہ طور پر دہلی کے حوض رانی علاقہ میں جھگی جھوپڑی اور عارضی مقامات پر رہنے والے ضرورت مندوں کو عید راشن کٹس تقسیم کی گئی۔ اے ایم پی کے سینئر رکن اور این جی او کنیکٹ کے سربراہ فاروق صدیقی نہ بتایا کہ کورونا وبا سے زیادہ متاثر غریب اور یومیہ اجرت والے افراد ہوئے ہیں۔

اس مہم کی ایک کڑی کے تحت آج دہلی کے حوض رانی علاقہ میں ضرورت مندوں، بیواؤں اور بے روزگاروں کے درمیان رمضان راشن کٹس تقسیم کی گئی۔

صدیقی نے مزید بتایا کہ اے ایم پی کی این جی او کنیکٹ کے ساتھی این جی او کے شراکت دار بھی ہیں جو اس مہم میں کشمیر سے کیرالا اور گجرات سے منی پور تک ساتھ دے رہے ہیں۔ ہزاروں کٹس تقسیم کر رہے ہیں۔

دہلی میں بھی اے ایم پی این جی او پاٹنر خادم انسانیئت فاؤنڈیشن کی جانب سے بھی سیکڑوں راشن کٹس کی تقسیم کا سلسلہ ایک ماہ سے مسلسل جاری ہے۔
اس مہم میں کوئی شامل ہوسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.