ETV Bharat / state

مئو: کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے ماسک کی تقسیم - ضلع مئو کے تحصیل گھوسی کے ملازمین

ضلع مئو کے تحصیل گھوسی کے ملازمین کو کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے ماسک تقسیم کئے گئے۔

مئو: کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے ماسک کی تقسیم

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 3:56 PM IST

ضلع مئو کے صحت کاکنان میں کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے ماسک تقسیم کئے گئے

تحصیلدار دفتر میں ملازمین کو ماسک دے کر کورونا وائرس کے خلاف مہم کو رفتار دینے پر زور دیا گیا۔

گھوسی تحصیل حلقہ میں کل 143 ملازمین تعینات ہیں۔ ان ملازمین میں نصف سے زائد فیلڈ ورک میں مصروف رہتے ہیں۔ ایسی صورت میں ان کو محتاط رہنے کی سخت ضرورت ہے۔

تحصیلدار اومیش کمار ورما نے فیڈ ملازمین کو خصوصی ہدایت دی کہ کوئی غریب بھوکا نہ رہے۔ انہوں نے ملازمین کو کمیونٹی کچن میں تیار ہونے والے کھانے کی نگرانی میں کوتاہی نہ برتنے کی سخت ہدایت بھی دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.