ETV Bharat / state

ٹول کٹ کیس: دشا روی نے دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا - اردو نیوز

'ٹول کٹ' معاملے میں گرفتار دشا روی نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضي دائر کرکے درخواست کی ہے کہ پولس کو ان کے خلاف تحقیقات سے متعلق کسی بھی چیز کو میڈیا میں لیک کرنے سے روکا جائے۔

ٹول کٹ کیس: دشا روی نے دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 10:10 PM IST

نئی دہلی: 'ٹول کٹ' کیس میں گرفتار ماحولیاتی کارکن دشا روی نے پولس کو میڈیا میں تفتیش سے متعلق کسی بھی طرح کے مواد لیک کرنے سے روکنے کے لیے جمعرات کے روز دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔

دیشا روی نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضي دائر کرکے درخواست کی ہے کہ پولس کو ان کے خلاف تحقیقات سے متعلق کسی بھی چیز کو میڈیا میں لیک کرنے سے روکا جائے۔

مزید پڑھیں:

دشا روی کی گرفتاری، دہلی خواتین کمیشن کا پولیس کو نوٹس

دہلی پولس کی سائبر کرائم یونٹ نے گزشتہ ہفتے بنگلور سے دشا روی کو 'ٹول کٹ' شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

اس سے قبل منگل کے روز دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولس کو حکم دیا تھا کہ وہ اس گرفتاری سے متعلق ایف آئی آر اور دیگر دستاویزات دیشا راوی کے حوالے کردے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.